بھارت، چوری ہونے والا نوبل امن ایوارڈ برآمد

Print Friendly, PDF & Email

قوق  ِ اطفال کے علمبردار   63 سالہ  ستیارتھی کو  سن 2014 میں   پاکستانی  حقوق انسانی  کی    عمبردار   ملالہ  یوسف زئی کے ہمراہ نوبل امن ایوارڈ سے  نوازا تھا

ہندوستان  کے حقوق اطفال کے     علمبردار   کیلاش  ساتیارتھی      کے    چوری ہونے والا نوبل امن ایوارڈ    سرٹیفیکیٹ  اور  گولڈ پلیٹیڈ میڈل برآمد ہو گیا ہے۔

پولیس  نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ ہفتے  کیلاش کے گھر سے چوری ہونے والی مذکورہ اشیاء برآمد  کر لی  گئی ہیں۔

اس واقع میں ملوث  تین افراد   کو زیر حراست لے لیا گیا ہے۔

ساتیارتھی    کا کہنا ہے کہ  وہ  شاندارملک ، حکومت اور پولیس  پر پورا   بھروسہ رکھتے ہیں۔ چوری ہونے والی چیزوں  کی   قلیل مدت کے اندر بازیابی  پر میں  دلی  پولیس  کا شکر گزار ہوں۔

یاد رہے کہ   حقوق  ِ اطفال کے علمبردار   63 سالہ  ستیارتھی کو  سن 2014 میں   پاکستانی  حقوق انسانی  کی    عمبردار   ملالہ  یوسف زئی کے ہمراہ نوبل امن ایوارڈ سے  نوازا تھا۔

Views All Time
Views All Time
575
Views Today
Views Today
2
یہ بھی پڑھئے:   نتائج تبدیل کرکے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا جارہا ہے، ترجمان (ن) لیگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: