Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

سرگودھا:خواجہ سراؤ ں کو زبردستی ہنر مندی کی تربیت

Print Friendly, PDF & Email

سرگودھامیں خواجہ سرا انتظامیہ کے خلاف پھٹ پڑے۔ان کا کہنا ہے کہ زبردستی ہنر مندی کی تربیت دی جارہی ہے،کورس مکمل کرنے پر 3ہزار ماہانہ دیئے جائیں گے۔تین ہزار تو روز کا خرچہ ہے،تربیت نہیں حاصل کرنی ہے ۔

سرگودھا میں انتظامیہ کی طر ف سے خواجہ سراؤ ں کو تعلیم کے ساتھ سا تھ بیوٹیشن اور دیگر ہنر سکھانے کا پروگرام تر تیب دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیاگیا۔

خواجہ سراؤ ں کا کہنا تھا کہ وہ شادی بیاہ کی تقریب میں پرفام کر کے گزر اوقات کرتے ہیں ۔ پولیس اہلکار زبردستی گاڑیو ں میں ڈال کر مختلف سینٹر و ں پر لے جا کر ہنر مند ی کے کورس کروارہے ہیں ۔ کورس مکمل کرنے پر تین ہزار روپے ما ہانہ وظیفہ ملے گا اور سلا ئی مشینیں بھی ملیں گی ۔

خواجہ سراؤ ں نے کہا کہ تین ہزار روپے تو روزانہ کے میک اپ کا خر چہ ہے۔ انہو ں نےالزام لگایا کہ کورس مکمل کرنے والے خواجہ سراؤں کو اب تک سلائی مشینیں تک نہیں دی گئیں ۔

Views All Time
Views All Time
465
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   بدلتی سوچ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: