کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا

Print Friendly, PDF & Email

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب پولنگ اسٹیشن کے اطراف میں کھڑی پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے بتایا کہ پولیس علاقے میں پولنگ کے دوران معمول کی پیٹرولنگ کررہی تھی کہ اس دوران موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد سے زخمی ہوئے۔

Views All Time
Views All Time
424
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   متحدہ عرب امارات میں اذان کی تیز آوازپرشکایت درج کروانے کی اجازت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: