27/10/2025 5:37 شام

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب پولنگ اسٹیشن کے اطراف میں کھڑی پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے بتایا کہ پولیس علاقے میں پولنگ کے دوران معمول کی پیٹرولنگ کررہی تھی کہ اس دوران موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد سے زخمی ہوئے۔