Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

برف میں رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ

Print Friendly, PDF & Email

یوں تو سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کا سوچنا بھی کچھ لوگوں پر کپکپی طاری کردیتا ہے لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی توکچھ خطروں کے کھلاڑی فوراًتیار ہوجاتے ہیں۔

چین کے وسطی صوبے ہنان کے علاقے ژہانگ جیاجی میں واقع دنیا کے بلند اور طویل گلاس برج پر ایک خون جماد ینے والے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس مقابلے میں58 اور60سال کے دو مقامی باشندوں شین کیسائی اور جن سونگہاؤنے حصہ لیا۔خون جما دینے والے اس مقابلے میں دونوں شرکاء کو برف سے بھرے ایک ڈبے میں سب سے طویل وقت تک بیٹھے رہنا تھا۔

مقابلے کے 123ویں منٹ میں جن سونگہاؤہمت ہار کر اْٹھ کھڑے ہوئے جبکہ شین کیسائی نے129منٹ تک ڈبے میں بیٹھنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

Views All Time
Views All Time
294
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   واہ کینٹ میں سید رضا جعفری دہشت گردی کا شکار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: