Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

گوجرانوالہ سڑک پر شراب کی نہریں جاری

Print Friendly, PDF & Email

گوجرانوالہ کے نواحی علاقے کوٹ لدھا حافظ آباد روڈ پر شراب کی بوتلوں سے بھرا ٹرک بجری والے ٹرک سے جا ٹکرایا جس کے بعد دونوں گاڑیاں سڑک پر الٹ گئیں اور پھر ٹرک میں رکھی شراب کی 5ہزار بوتلیں سڑک پر بکھر گئیں ۔ اوباش افراد موقع کو غنیمت جا ن کر زخمیوں کی مدد کرنے کی بجائے شراب کی بوتلیں سمیٹنے میں مصروف ہو گئے ۔

ولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کوٹ لدھا میں حافظ آباد روڈ پر پیش آیا ، ایک ٹرک میں شراب کی 5ہزار بوتلیں لوڈ تھیں جبکہ دوسرا ٹرک بجری سے لدھا ہوا تھا تاہم تصادم کے بعد سڑک پر شراب کی بوتلیں بکھر ی تو لوگوں نے پولیس کو اطلا ع دی جس کے بعد جوانوں نے موقع پر پہنچ کر غیر قانونی شراب کو قبضے میں لے لیا ہے تاہم حادثے کے فوری بعد دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے ۔

Views All Time
Views All Time
353
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   فیس بک کے فیوض و برکات-سید زیدی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: