Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

پشاور، اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Print Friendly, PDF & Email

قلم کار نیوز ڈیسک: تفصیلات کے مطابق مری  ، جہلم ، کوٹ مومن ، راولپنڈی، نوشہرہ ، نارووال ، گجرات، چنیوٹ، حافظ آباد، سکھیکی ، سرگودھا، میانوالی ، خوشاب ، گجرات، اوکاڑہ اور میرپور، کالاباغ،  پشاور،ہری پور، مالاکنڈڈویژن، سانگلہ ہل ، سوات ، ایبٹ آباد، میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

آزاد کشمیر، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب  کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، ریکٹر سکیل پر  زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جہلم کے قریب تھاجبکہ بھارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق  چھ اعشاریہ ایک کےتیس سے چالیس سیکنڈ کے جھٹکے کے بعد آفٹر شاکس بھی محسوس کیےگئے ۔ محکمہ موسمیات نے بھی زلزلے کی تصدیق کردی تاہم ابتدائی طورپر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Views All Time
Views All Time
153
Views Today
Views Today
3
یہ بھی پڑھئے:   انا کے مقابل | یاسر حمید - قلم کار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: