Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

انتھونی جوش وا کے نماز پڑھنے سے سوشل میڈیا پر کہرام

Print Friendly, PDF & Email

برطانیہ کے ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپیئن انتھونی جوش وا نے دبئی  میں اپنے ایک دوست کےہمراہ  نمازادا کی  جس سے سوشل میڈیا میں ایک  کہرام مچ گیا ۔

ہیوی ویٹ باکسنگ  چیمپیئن انتھونی جوش وا  نے  دبئی  میں اپنے ایک دوست کے ہمراہ  نماز  ادا کی  جس سے سوشل میڈیا میں ایک  کہرام مچ گیا ۔

 برطانوی باکسر نے  مسجد  کے اندر ا اپنی کھینچی   گئی تصویر  سوشل میڈیا پر   لگائی اور کہا کہ نماز عصر کی ادائیگی  سے مجھے کافی خوشی اور  دل کو سکون ملا ۔

 باکسر کی اس تصویر پر بعض نسل پرست اور  اسلام مخالف مداحوں میں  کھلبلی مچ  گئی۔

 ٹویٹر پر   اس باکسر کے خلاف کافی سخت  اور مخالفت  آمیز  پیغامات   بھیجے گئے جن میں سے  ٹیری جانسن نامی ایک شخص نے برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ  جوش وا کو ملک بدر کر دیں۔

 دیگر   اسلام دشمن مداحوں نے بھی  کہا ہے کہ اب وہ جانسن  کا ٹویٹر پر تعاقب نہیں کریں گے۔

 دوسری جانب 29 اپریل کو برطانوی باکسر سے    رنگ میں  نبرد آزما ہونے والے یوکرینی باکسر  کلیچکو   نے   اپنے حریف کی حوصلہ افزائی کا اعلان کیا ہے۔

Views All Time
Views All Time
408
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   گرمہر کور کی آزمائش-ڈاکٹر لال خان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: