Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

توہین رسالت ﷺ کیس، سپریم کورٹ نے آسیہ مسیح کو بری کردیا

Print Friendly, PDF & Email

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل تین رکنی خصوصی بینچ نے  توہین رسالت کیس میں سزائے موت کے خلاف آسیہ بی بی کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے آسیہ بی بی کو بری کردیا۔

آسیہ بی بی پرالزام تھا کہ انہوں نے جون 2009 میں ایک خاتون سے جھگڑے کے دوران حضرت محمد ﷺ کی شان میں توہین آمیزجملے استعمال کیے تھے۔

واضح رہے آسیہ بی بی کو توہین رسالت کے الزام میں 2010 میں لاہور کی ماتحت عدالت نے سزائے موت سنائی تھی، لاہور ہائی کورٹ نے بھی آسیہ بی بی کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کر دی تھی جس کے بعد ملزمہ نے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی تھی۔

Views All Time
Views All Time
271
Views Today
Views Today
2
یہ بھی پڑھئے:   اگلے ماہ ڈیزل کی قیمت سرکاری کنٹرول سے نکالنے کا فیصلہ, تیل کمپنیاں, پمپ مالکان نرخ طے کرینگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: