Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف مدت ملازت میں تین سال کی توسیع

Print Friendly, PDF & Email
اسلام آباد: (قلم کار ویب نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ 3 سال کیلئے پاک فوج کا سپہ سالار مقرر کر دیا گیا ہے۔
 
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع کا فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل کیلئے کیا گیا ہے۔
 
یاد رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016ء کو پاک فوج کی کمان سنبھالی تھی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی کیرئیر کا آغاز اکتوبر 1980ء میں 16 بلوچ رجمنٹ سے کیا تھا۔
Views All Time
Views All Time
101
Views Today
Views Today
2
یہ بھی پڑھئے:   سی سی پی او لاہور اور پشاور فرنٹیئر پوسٹ مالکان کوجمعرات دن 12 بجے پیش کریں ، چیف جسٹس کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: