Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

جاوید ہاشمی اب مرضی کا سودا نہیں کرسکیں گے

محمد جاوید اختر قریشی المعروف مخدوم جاوید ہاشمی کی داستان بھی بہت عجیب ہے۔ وہ ملتان سے وہاڑی جانے والی

Read more

بدلتی سوچ

پولیس کی وردی دیکھ کر پولیس والے کے کوئی ایکشن لیے بغیر ہی قانون کا نفاذ ہوجاتا تھا۔ پھر اچانک ایک ان دیکھا ہاتھ آیا اور پولیس والوں کی وردیاں اچک کر لے گیا۔ ان کی جگہ مینڈک اور مگر مچھ کی کھال سے قریب کسی رنگ کی سفاری سوٹ نما وردی نے لے لی۔ رعب اور دہشت تو نہ جانے کدھر گئی الٹا ڈاک بابو سے لگنے لگے۔ اب ڈاک بابو کا تو انتظار ہوتا ہے ڈرا تو نہی جاتا ناں۔ عوام زیادہ سے زیادہ کسی ایجنسی کے گارڈ سمجھی ہوگی۔ کئی پولیس والوں کو تو شاید خود بھی یقین نہی آیا۔ کچھ جھکے جھکے معطل شدہ سی چال چلتے نظر آنے لگے۔

Read more