بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھیں

Print Friendly, PDF & Email

والدین سمجھ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھیں

لاہور(اقرا مغل)سوشل میڈیا بنا بچوں کے لئےغیر متوازن غذا کا سبب۔۔۔ایپس پر بڑھتی ہوئی جنک فوڈز اشتہارات بچوں کی صحت کو بھی متاثر کرنے لگی۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق بچوں کو موبائل ایپس، سوشل میڈیا اور ویڈیو بلاگز پر آنے والے ‘جنک فوڈ’ کے اشتہارات سے دور رکھنا ضروری ہے۔۔۔ والدین کو اندازہ ہی نہیں کہ بچوں کو نشانہ بنا کر اس قسم کے کتنےاشتہارات میڈیمز پر شائع اور نشر کیے جاتے ہیں۔
امریکی جائزے کے مطابق بلاگرز کسی برانڈ کی تشہیر کے لیے فلم یا ٹی وی کے اشتہار کے مقابلے میں بچوں کوزیادہ متاثرکرتے ہیں۔جبکہ پوکیمون گو گیمز میں بھی جنک فوڈ کےاشتہارات کا استعمال شدید تشویش کا باعث ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ والدین کو بچوں کے لئے ان چیزوں کا انتخاب کرنا چاہیے جو معاملات زندگی سے مطابقت رکھتے ہو۔۔۔۔۔۔۔ یہ بہت بڑا مسئلہ ہے جس کا والدین کو احساس نہیں ہے۔۔۔۔ درحقیقت سوشل ایپس روایتی میڈیا سے زیادہ خطرناک ہے۔

بشکریہ:7newspk.tv

Views All Time
Views All Time
238
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   ہاتھ کیا چومتی وہ انگلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں-زری اشرف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: