Skip to Content

Qalamkar | قلم کار

جہالت، ظلم اور ناانصافی کے خلاف برسرپیکار

پی ایس ایل فائنل، ٹکٹوں کی فروخت

پی ایس ایل فائنل، ٹکٹوں کی فروخت
Print Friendly, PDF & Email

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری کو شروع ہونے کا امکان ہے ۔ ساتھ ہی نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں پبلک پارکنگ نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کی ترجیحات میں فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت سر فہرست ہے جس کا آغاز 25 فروری سے ہوگا ۔ شائقین کے لیے ٹکٹ کی آن لائن بکنگ کی سہولت کے ساتھ ٹکٹ بوتھ پر بھی دستیاب ہوں گے۔

ایک بینک کو بھی فروخت کے لیے ٹکٹ مہیا کیے جائیں گے۔ ٹکٹ کی قیمت پانچ سو سے ساڑھے بارہ ہزار روپے مقرر کی جا رہی ہے۔ اسٹیڈیم کی گنجائش 25 ہزار ہے۔

سب سے مہنگے ٹکٹ عمران خان اور فضل محمود انکلوژر کے ہوں گے۔ خصوصی بچوں کے لیے نشستیں مخصوص کی جائیں گی۔

انتظامیہ کے مطابق نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کو مکمل طور پر سیل کیا جا ئے گا۔ شائقین گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے لبرٹی مارکیٹ اور پارکنگ پلازہ استعمال کریں گے۔

Views All Time
Views All Time
289
Views Today
Views Today
3
یہ بھی پڑھئے:   تعلیم۔۔۔آم۔۔۔ہو گئی - عبدالرحمٰن بیگ
Previous
Next

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

%d bloggers like this: