Skip to Content

Qalamkar | قلم کار

جہالت، ظلم اور ناانصافی کے خلاف برسرپیکار

طلبا کو لیپ ٹاپ نہیں دئے جائیں گے

by دسمبر 14, 2016 ہیڈ لائن
طلبا کو لیپ ٹاپ  نہیں دئے جائیں گے
Print Friendly, PDF & Email

محکمہ ہائرایجوکیشن نے نئی پالیسی پر مشتمل تجاویز تیار کی ہیں یونیورسٹی کے طلبا لیپ ٹاپ سکیم سےآؤٹ، اب لیپ ٹاپ صرف کالج کے طلبہ کو دیئے جائیں گے، نئے قوائدوضبط کی منطوری کے لیے سمری وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو ارسال کر دی گئی ہے۔

محکمہ ہائرایجوکیشن کے حکام نے لیپ ٹاپ کی اسکیم کے متعلق تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ 2017 میں دسمبر تک تمام طلبا کو لیپ ٹاپ فراہم کردیئے جائیں گے جس کے لیے ٹینڈر جاری کردیا ہے اور جلد بڈ اوپن کی جائے گی۔

دوسری جانب حکام نے بتایا ہے کہ اس سال کمیٹی کی جانب سے کچھ نئی تجاویز بھی دیں گئیں ہیں جن میں ایک تجویز کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ اس سال یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ نہیں دیئے جائیں گے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت بھی پنجاب میں پبلک یونیورسٹی کے طلبا کو لیپ ٹاپ دیئے جارہے ہیں جس کے باعث اب پنجاب میں وزیر اعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت صرف کالجز کے طلبا کو ہی لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے

Views All Time
Views All Time
272
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   حمص: داعش کے علاقے سے 100 سربریدہ لاشیں برآمد
Previous
Next

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

%d bloggers like this: