Skip to Content

Qalamkar | قلم کار

جہالت، ظلم اور ناانصافی کے خلاف برسرپیکار

تحریک انصاف کا وزیر اعظم کے خلاف اہم علان

by دسمبر 13, 2016 ہیڈ لائن
تحریک انصاف کا  وزیر اعظم کے خلاف اہم علان
Print Friendly, PDF & Email

قلم کار- چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے منگل کو پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیر اعظم  کے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک استحقاق اور تحریک التوا پیش کریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کے بارے میں بی بی سی سے بات کرتے ہوئے جماعت کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ’وزیر اعظم کے بیانات میں تضاد پایا جاتا ہے اور اس کی بنیاد پر یہ تحاریک پیش کی جائیں گی۔

Views All Time
Views All Time
256
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   ٹانک : جمعیت کے جنرل سیکرٹری اٹھارہ سالہ دوشیزہ کو ماں سمیت بھگا کر لے گئے
Previous
Next

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

%d bloggers like this: