Skip to Content

Qalamkar | قلم کار

جہالت، ظلم اور ناانصافی کے خلاف برسرپیکار

پی آئی اے چیئرمین مستعفیٰ ہوگئے

by دسمبر 12, 2016 ہیڈ لائن
پی آئی اے  چیئرمین مستعفیٰ ہوگئے
Print Friendly, PDF & Email

پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے ایک اے ٹی آر طیارے کے حادثے میں سینتالیس افراد کی ہلاکت کے چند دن بعد پی آئی اے کے چیئرمین اعظم سہگل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

خیال رہے کہ بدھ کو پی آئی اے کے ٹی آر ٹی طیارے کو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حادثہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے جہاز میں سوار تمام مسافر اور عملے کے اراکین ہلاک ہو گئے تھے

Views All Time
Views All Time
266
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   لاہورمیں پی ایس ایل کا فائنل شیڈول کے مطابق یقینی بنایا جائے گا: جنرل قمر جاوید باجوہ
Previous
Next

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

%d bloggers like this: