Skip to Content

Qalamkar | قلم کار

جہالت، ظلم اور ناانصافی کے خلاف برسرپیکار

سعودی عرب: ایران کے لیے جاسوسی پر 15 افراد کو سزائے موت کا حکم

by دسمبر 6, 2016 ہیڈ لائن
سعودی عرب: ایران کے لیے جاسوسی پر 15 افراد کو سزائے موت کا حکم
Print Friendly, PDF & Email

سعودی عرب میں ایک عدالت نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 15 افراد کو سزائے موت اور متعدد کو قید کی سزا سنا دی ہے۔

 30ملزمان جن کا شیعہ مسلک سے تعلق ہے  کو تین سال قبل گرفتار کیا گیا دو افراد کو بری بھی کیا ہے

ان افراد پر الزام تھا کہ انھوں نے جاسوسی کی ایک تنظیم بنائی تھی جس کا مقصد ملک میں مذہبی فرقہ واریت پھیلانا اور سعودی عرب کے اقتصادی مفادات کو نقصان پہنچانا تھا۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق  ان ملزمان میں سے زیادہ تر افراد کا تعلق سعودی عرب کی فوج سے تھا اور ان پر ایران کو سعودی عرب کے عسکری راز فراہم کرنے کا الزام تھا۔

شیعہ اکثریتی ایران اور سنی اکثریتی سعودی عرب خطے کے دو اہم ممالک ہیں اور دونوں ایک دوسرے کو اپنا حریف مانتے ہیں اور دونوں کے درمیان سفارتی تعلقات تناؤ کا شکار ہیں۔

Views All Time
Views All Time
290
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   سعویہ کی یمن میں نمازِ جنازہ کے اجتماع پر فضائی حملے کی تصدیق
Previous
Next

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

%d bloggers like this: