جعفر رضا، پاکستان کا روشن چہرہ

Print Friendly, PDF & Email

تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والے میتھ چیلنج 7 میں پاکستانی طالبعلم جعفر رضا نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ اس مقابلے میں 17 ممالک کے 600 طلباء نے حصہ لیا جس کا حتمی مرحلہ 24 فروری 2018 کو منعقد ہوا۔ جعفر رضا پاک ترک سکول لاہور کے طالبعلم ہیں۔ ان کے والدین نے اس کامیابی کو جعفر رضا کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔ جعفر کے والدین نے قوم سے انہیں دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل کی ہے تاکہ وہ ایسے ہی ملک کا نام روشن کرتے رہیں۔

Views All Time
Views All Time
138
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   ٹانک : جمعیت کے جنرل سیکرٹری اٹھارہ سالہ دوشیزہ کو ماں سمیت بھگا کر لے گئے

Leave a Reply