فرانس کا ساتھ دینے کی سزا:القاعدہ

Print Friendly, PDF & Email

گاوو،مالی،19جنوری(رائٹر)شمالی افریقہ میں سرگرم دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے کہا ہے کہ مالی میں ایک فوجی کیمپ میں کیا گیا حملہ فرانس کی حمایت کرنے کی سزا ہے۔
اس حملے میں 60لوگ مارےگئے جبکہ 100سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
القاعدہ ان دی اسلامک مغرب(اے کیو آئی ایم)کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی میں فوج کے کیمپ پرکل ہوئے حملے کو اس کے حامی گروپ المربطون نے انجام دیا ہے

دوسری جانب دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجوؤں نے قدیم شہر تدمر (پالمیرا) میں کم از کم 12 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
اس شہر کو انہوںنے دوسری مرتبہ حکومت سے چھینا ہے۔
انسانی حقوق کی شامی رصدگاہ نے اطلاع دی ہے کہ جہادی گروپ نے ایک میوزیم کے سامنے چار افراد کے سر قلم کردیئے

Views All Time
Views All Time
141
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   اوباما حکومت کے 8 سال

Leave a Reply