سالگرہ مبارک قلم کار۔۔۔اپن کے اشٹائل ماں

Print Friendly, PDF & Email

حمید !!
او حمید !!
تاؤ !!
کسنے آواز دین لاگ رہا سے ؟
تونے اور کس نے
حمید ناں نا ہے کہ تیرا
تاؤ !!
ناں تو میرا ہی سے پر پہلی بار سنن لاگ را سوں
وہ بھی تیرے گیراں میدے ۔۔مدّے سنن لاگ را سوں گوڈاں گوڈاں جب سے چالن لاگ را ۔۔تاؤ ایک بار پھر بولیو
حمید ۔۔بولیو تو سہی ۔۔۔بول نا تاؤ !!

اچھا اچھا !!
گھنا لاڈ لہ نا بن جلدی جا اچھی طرح تیار ہولے
اور سن نہا ضرور لیو پسینہ پسینہ ہورا سے
تاؤ !!
کت جانا سے جو یہ خصوصی آرڈر دین لاگ را سے
بتلادوں گا !! پہلے جا تیار شیار ہولے
جلدی سے اور دیکھیو عید آلا جوڑا پہن لیو
کریم کلر آلا ۔
لے تاو !!
یو گیا یو آیا
تاؤ !!

دیکھ کیسا لاگ را سوں
واہ !!
کے بات سے
تیل کا سارا پیپا ہی سر میں انڈیل لیاکے
تیرا کے بنے گا چھورے
چل بھائی چل اب ٹیم کونی
کدی جو جھوٹے منہ تعریف تونے کی ہو تاؤ
ہمیسہ دل توڑ دے ہے تو ۔
اچھا اچھا !!
میرے راجا چل تو تو گھنا ہی سوہنا سے
کالے مونھ آلے ۔

تاؤ !!
میرا راجا
میدا شہجادہ !!
اچھا کت جانا سے
یو تو بتلادے
سالگرہ میں جانا سے
مبارک دینی سے
کس کی سے
سالگرہ
آپے ہی دیکھ لیو
بڑے بڑے لوگ آریں سے
بڑے بڑے نام
لے پہونچ لیئے
قلم کار ۔تاؤ یہ تو قلم کار سے
اسکی سالگرہ سے !!
ہاں قلم کار کی دوسری سالگرہ سے
تو اِب کے ہم بھی مبارک دینے آلیئے
تاؤ !!
تاؤ بات سن میں نئیں جارا بہیتر
ہیں کے بات سے
کے ہویا
تاؤ !!
قلم۔کار کے سر پے تو بڑے بڑے لوگاں کا ہاتھ سے
بڑے بڑے لوگ ۔
کون بڑے لوگ !!
تاؤ !!
اتنا بڑا نام حیدر جاوید صاحب
نام ہی کافی سے میں کے بتلاؤں گا ان سے
مجھے گھبراہٹ ہون لاگ ری سے
گھبرا مت چھورے !!
اور کون کون ہووے ہے قلم کار کے ساتھ
حیدر صاحب تو ہیں سرپرست
عامر حسینی صاحب بھی ہووے ہیں
جو آگا دیکھے ناں پچھا جو بات ہووے ہے
بے دھڑک مونھ پے کہہ دیوے ہیں اچھی لاگے کہ بری
اور
قمر بھی ہووے ہے
غصہ بوہت سے اس چھورے ماں
پر ناجائز بات نا کرے
اور
بلال بھٹی بھی ہووے ہی ادھری
وہ نیا ماشٹر چھورا ۔۔
اچھا اچھا وہ بھی ادھر ہی سے
لے وہ ہی کے
ام رباب جی بھی ہووے ہیں
فرح رضوی جی بھی ہووے ہیں
شاہانہ جاوید جی بھی زری اشرف جی بھی
لے بھائی !!
یہ تو سارے کے سارے قلم آلے سیں
لکھیں ہیں تو دل کاڈ کے رکھدیویں سیں
اب تو جلدی اندر چال باقی سب سے اندر ہی مل لیویں گے
تاؤ !!
چپ کے سے اک کونے میں بیٹھ جاویں گے
ہم نے تو نا لکھن آوے نا بولن آوے
یو تو سارے بڑے بڑے قلم کار سیں
اور تو تو ویسے بھی قلم سے ڈالے سلوار میں ناڑا ۔۔
تو پکڑائی ماں آجاویں گے گر منہ کھولا ذرا
تو فیر کے کریں ؟
جلدی سے قلم کار نے مبارکباد دے کے
کھسک لیوں گے
ہاں یو سہی بات سے
ویسے بھی تاؤ !!
یہ قلم کار کت سے دو سال کا لاگے سے
یو لمبا موٹا تازہ ہورا سے دو سال میں لاگے جیسے جوان
الگ ہی دکھے سے
چھورے !!
اچھی خوراک ملے بھائی تو
قد آپے ہی نکل آوے ہے زیادہ لوڑ نا کرنا پڑے سے
اور سرپرست بھی تو دیکھ کون سے حیدر صاحب
تو فرق تو ہووے نا بھائی
یو بات تو سولہ آنے کہی تاؤ !!
اچھا چل کواڑ بجا
اور سن جیسے ہی بہیتر بڑیئو
جلدی سے مبارک سلامت کہہ کے کنارے ہولیئو
دوسری سالگرہ سے رش گھنا ہوگا
اچھا تاؤ !!!
ٹھک ٹھک ٹھک ۔
تاؤ !!
میرا سینہ بج رہا ہے کہ کواڑ بج رہا سے
خوشی کے مارے کہ گھبراہٹ کے مارے
بڑے لوگاں کی محفل سے ۔۔۔
چھورے!!
حال تو میرا بھی یو ہی سے
ٹھک ٹھک ٹھک سے کہ
ڈھک ڈھک سے ۔

Views All Time
Views All Time
310
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   پاس کر یا برداشت کر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: