Skip to Content

Qalamkar | قلم کار

جہالت، ظلم اور ناانصافی کے خلاف برسرپیکار

حلقۂ ارباب ِذوق لاہور کا اجلاس اتوار 10 دسمبر 2017 کی شام پانچ بجے ہو گا

by دسمبر 9, 2017 ہیڈ لائن
حلقۂ ارباب ِذوق لاہور کا اجلاس اتوار 10 دسمبر 2017 کی شام پانچ بجے ہو گا
Print Friendly, PDF & Email

حلقۂ اربابِ ذوق لاہور کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اگلا اجلاس اتوار 10 دسمبر 2017 کی شام پانچ بجے پاک ٹی ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ جناب مرزا حامد بیگ کے زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں اس بار نعیم بیگ، شازیہ مفتی اور علی صدف اپنی نگارشات تنقید کے لیے پیش کریں گے۔

Views All Time
Views All Time
211
Views Today
Views Today
3
یہ بھی پڑھئے:   ‘سکیورٹی وجوہات پر مراکش میں برقعے پر ’پابندی
Previous
Next

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

%d bloggers like this: