حلقۂ ارباب ِذوق لاہور کا اجلاس اتوار 7 جنوری 2018 کی شام پانچ بجے ہو گا
لاہور (قلم کار مانیٹرنگ ڈیسک) حلقۂ اربابِ ذوق لاہور کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اگلا اجلاس اتوار 7 جنوری 2018 کی شام ساڑھے پانچ بجے پاک ٹی ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ جناب شاہد محمود ندیم کے زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں اس بار ڈاکٹر تبسّم کاشمیری،حسن جعفر زیدی اور فرح رضوی اپنی نگارشات تنقید کے لیے پیش کریں گے۔
Views All Time
280
Views Today
1