Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

پروفیسر حسن ظفر عارف – حرفِ تعزیت

Print Friendly, PDF & Email

ادارہ قلم کار  ملک کے معروف فلسفی ترقی پسند دانشور جامعہ کراچی کے شبعہ فلسفہ کے سابق سربراہ جناب پروفیسر حسن ظفر عارف کی ۔ ” پُر اسرار موت ” پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کرتا ہے کہ ” پُراسرار موت” کی حقیقت عیاں کرنے کیلئے اعلیٰ طبی ماہرین کا آزاد بورڈ تشکیل دے کر پوسٹ مارٹم دوبارہ کروایاجائے ۔ ہم ملک کے علمی حلقوں اور پروفیسر حسن ظفر عارف کے اہلخانہ اور احباب کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں ۔

اراکین مجلس ادارت قلم کار

Views All Time
Views All Time
535
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:   معاشرتی رویّے انسان کو باغی بنا دیتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: